Hazrat Sayed Suleiman juzooli RA Ka Wakiya
حضرت سید محمد بن سلیمان جزولی ایک بزرگ گزرے
ہیں وہ ایک مرتبہ کہیں تشریف لے گئے اور وہاں نماز
کا وقت ہو گیا
۔ آپ نے دیکھا کہ وہاں کنواں تو موجود
ہے لیکن کوئی ڈول یارسی و غیره موجود نہیں۔
فرماتے ہیں میں اسی فکر میں تھا کہ ساتھ والے مکان سے
ایک بچی نے باہر جھاکا اور پوچھا کہ آپ کیا تلاش کر رہے
ہیں میں نے کہا بیٹی مجھے وضو کرنا ہے لیکن پانی
نکالنے کا کوئی ذریہ نہیں اس نے پوچھا آپکا نام کیا ہے
محمد بن سلمان جزولی کہتے ہیں بچی بولی
اچھا آپ وہ سلیمان ہیں جن کو سب جانتے ہیں اور
آپ ہیں کہ کنوئیں سے پانی نہیں نکال سکتے یہ کہیں کر
اسی نے اپنالعاب دھن پانی میں ڈال دیا تو آنافانا
پانی کناروں تک آگیا
۔ میں نے اس پچی سے قسم دیکر پوچھاکہ تجھے یہ مرتبہ
کیسے ملا؟تواسنے کہا کہ یہ سب جو آپ نے دیکھا یہ
درود پاک پڑھنے کی وجہ سے ہے۔ یہ سن کر میں
نے عہد کیا کہ درود پاک کے متعلق کتاب لکھوں کا۔
پہر حضرت محمد بن سلمان نے درود پاک کے متعلق کتاب لکھی
جو دلائل الخیرات کے نام سے مشہور ہے۔
(بو اله سعادت الد ا ین)
اور اسکے بعد آپ نے درود پاک کو اپنا رو بنایا اور آپ کے
متعلق مشہور ہے کہ آپکی قبر سے کستوری کی خو شیر آیا کرتی تھی۔