Hazrat Mohammad S A W Ka Mojza حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ
ایک دن حضرت ابو تلہا رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے گھر آئے اور اپنی حضرت امِ سلیم رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کیا تمہارے پاس کوئی کھانے کی چیز ہے مینے حضور نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی کمزور آواز سے محسوس کیا کہ آپ کو بھوک لگی ہے امِ سلیم رضی اللہ عنہ نے جو کہ چند روٹیاں ڈوپٹے میں لپیٹ کر حضرت انس رضی اللہ عنہ کی ھاتھ آپکی خدمت میں بھیج دیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب بارگاہ نبوی میں پھنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان تشریف فرمان تہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا ابو تلھا نے تمھارے ھاتھ کھانا بھیجا ہے انھوں نے کہا جی ہاں یہ سنکر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ اٹھے اور حضرت ابو تلہا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مکان پر تشریف لائے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دوڑ کر حضرت ابو تلہا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس بات کی خبر دی انہوں نے بیبی سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ایک جماعت کہ ساتھ ہمارے گھر تشریف لا رہے ہیں حضرت ابو تلھا رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مکان سے نکل کر نھایت ہی غرم جوشی سے آپکا استقبال کیا آپنے تشریف لا کر حضرت بیبی سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب لے آؤ انہوں نے وہی چند روٹیاں پیش کردیں جن کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ھاتھ بارگاہ رسالت میں بھیجا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ان روٹیوں کا چورا بنایا گیا اور حضرت بیبی امِ سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس چورے پر بتورے سالن کی گیھ ڈال دیا ان چند روٹیوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے سے اس قدر برکت ہوئی کہ آپ دس دس آدمیوں کو مکان کے اندر بلا بلا کر کھلاتے رہے اور وہ لوگ خوش رقم سیر کھاتے اور جاتے رہے یہاں تک کہ ستر یا اسی آدمیوں نے خوش رقم سیر ھو کر کھانا کھا لیا مگر اسکے باوجود کھانا ختم نہ ہوا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک معجزہ تھا
Zaman Voice